دیوالی – روشنی، خوشی اور ہم آہنگی کا پیغام مقام: NJV ہائی اسکول، کراچی رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل أن لائین نیوز
دیوالی – روشنی، خوشی اور ہم آہنگی کا پیغام
مقام: NJV ہائی اسکول، کراچی
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل أن لائین نیوز
آج خوشیون بھرے موقع دیوالی کے ایڈوانس پروگرام میں سائیں ہریش رائے (ماتا رانی دبّار کپرو والے)
نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی MPA مہیش ہسیجا
MPA ڈاکٹر فوزیہ
پروفیسر ناگپال
وجے مورجانی
پروفیسراسکالر منوج چوہان
اور دیگر علمی، ادبی ۔سماجی اور روحانی شخصیات نے شرکت کی۔
خواتین، حضرات اور بچوں کی بڑی تعداد نے دیوالی کی تقریب کو یادگار بنایا۔
جے ایم ڈی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے طلبہ میں کیش انعامات بھی تقسیم کیے گئے، جو بچوں کی حوصلہ افزائی کا خوبصورت انداز تھا۔
یہ دیوالی صرف ایک تہوار نہیں، بلکہ محبت، روشنی، امن، علم اور یکجہتی کی جیت ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اس سماجی ہم آہنگی کو مضبوط بنائیں۔
#دیوالی2025 #NJVکراچی #سائیں_ہریش_رائے #بین_المذاہب_ہم_آہنگی #JMDویلفیئر