🌾 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسان دوست اقدام! 🌾
🌾 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسان دوست اقدام! 🌾
لائیو اسٹاک کارڈ کے دوسرے مرحلے میں رجسٹریشن جاری ہے۔
اپلائی کرنے کے لیے:
🐃 آپ کے پاس کم از کم 5 یا 20 نر کٹرے یا بچھڑے ہونا ضروری ہیں۔
📱 آپ کا محکمہ لائیو اسٹاک کے سسٹم (9211) پر رجسٹر ہونا لازمی ہے۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
👉 PLC
لکھیں، اسپیس دیں، پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں
اور یہ میسج 📩 8070 پر بھیجیں۔