🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *17 اکتوبر 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پاکستان اور افـغـانستان کے درمیان جنگ بندی میں ’عارضی توسیع‘ کا فیصلہ
🚨 (2) دونوں ممالک نے سیز فائر کو دوحہ مذاکرات کے اختتام تک آگے بڑھایا، پاک-افـغـان اعلیٰ سطح مذاکرات 18 اکتوبر سے شروع ہونے کا امکان، سفارتی ذرائع
🚨 (3) شمالی وزیرستان اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کمانڈر سمیت 18 خوارج ہلاک
🚨 (4) وزیراعظم کی صدارت میں اہم اجلاس، غیر قانونی مقیم افـغـان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے، مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ
🚨 (5) افـغـانستان سے پاکستان پر حملے اور افـغـانیوں کا ان میں ملوث ہونا تشویشناک ہے: وزیراعظم
🚨 (6) مریدکے آپریشن کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں شدید احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں
🚨 (7) اسلام آباد، پشاور و دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ
🚨 (8) پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گرفتاریاں 5 ہزار سے متجاوز
🚨 (9) پنجاب کابینہ نے ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال
🚨 (10) حکومت پنجاب نے 40 کے قریب مذہبی جماعت کی مساجد عارضی طور پر محکمہ اوقاف کے حوالے کر دیں
🚨 (11) سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ؛ ایک ہی دن میں آسمان پر جا پہنچی
🚨 (12) فی تولہ سونے کی قیمت آج 14100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہوگئی
🚨 (13) طاـ لباـ ن وزیر خارجہ کا بیان گمراہ کن، دہشت گردوں کے ثبوت کئی بار پیش کئے: پاکستان
🚨 (14) افـغـانستان بھی بھارت کی پراکسی بن گیا، افـغـانیوں کو واپس جانا ہوگا: خواجہ آصف
🚨 (15) احتجاجی مراسلے، امن کی اپیلیں اب نہیں، دہشت گردی کی قیمت ادا کرنا ہوگی، خواجہ آصف کا افـغـانستان کو پیغام
🚨 (16) افـغـانستان میں لاشـوں کی بےحرمتی اور تشـدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ
🚨 (17) ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں جلد مزید ممالک شامل ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
🚨 (18) ٹرمپ نے ابراہم اکارڈز میں سعودی عرب کی شمولیت کی امید بھی ظاہر کردی
🚨 (19) افـغـاـ ن اکاؤنٹس کا میزائل تجربے کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، شمالی کوریا کی 2023 کی تصویر شیئر کرتے رہے
🚨 (20) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پاگیا
🚨 (21) افـغـانستان بارے اجلاس میں عدم شرکت، سہیل آفریدی نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی: عطا تارڑ
🚨 (22) شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا
🚨 (23) نیو کراچی، ایوب گوٹھ میں پراسرار دھماکہ، عمارت کا حصہ زمین بوس، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
🚨 (24) حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کے لیے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کر دیئے
🚨 (25) حکومت نے غربت کے خاتمے کو ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر اپنایا: احسن اقبال
🚨 (26) پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی ورثے میں تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ
🚨 (27) سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہفتہ کو طلب کر لیا گیا
🚨 (28) صدر آصف زرداری سے چار نومنتخب سفیروں کی ملاقات، سفارتی اسناد پیش
🚨 (29) لاہور میں محدود سطح پر بسنت منانے کی اجازت دینے کی تجویز
🚨 (30) پرائیویٹ حج سکیم کے تحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع
🚨 (31) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع
🚨 (32) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سینکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی
🚨 (33) غ_ز_ہ کی دوبارہ تعمیر کیلئے فلسطینی اتھارٹی نے 65 ارب ڈالر کا 5 سالہ منصوبہ پیش کیا
🚨 (34) اس را_ئیلی جیل میں فلسطینی رہنما مروان برغوثی پر شدید تشـدد، پسلیاں ٹوٹ گئیں
🚨 (35) غ_ز_ہ میں بین الاقوامی فوج کے قیام کیلئے امریکا، فرانس اور برطانیہ سلامتی کونسل میں متحرک
🚨 (36) حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، احسن اقبال
🚨 (37) کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، وہاں ایک گروہ طاقت کے بل پر اقتدار میں ہے، دفتر خارجہ
🚨 (38) مہنگائی میں مسلسل اضافہ، مزید 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
🚨 (39) وزیر داخلہ سے علامہ شاہ اویس نورانی کی ملاقات، مدارس کو بند نہ کرنے پر اتفاق
🚨 (40) قائد اعظم کے پاکستان میں شرپسند عناصر اور انتہاپسندوں کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
🚨 (41) تنظیمات اہل سنت نے شٹر ڈاؤن ہڑتال یا مظاہروں کی کال کی تردید کر دی
🚨 (42) عوام نے ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ اور پی ٹی آئی کی ہڑتال کی کال مسترد کردی، عطا تارڑ
🚨 (43) اگلے پانچ سال پاکستان کو ٹیکس وصولی میں کمی اور پنشن اخراجات کے دباؤ کا سامنا ہوگا، آئی ایم ایف
🚨 (44) عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
🚨 (45) خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 71 نئے کیسز کی تصدیق
🚨 (46) سندھ میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کی ہنگامی مہم کا آغاز
🚨 (47) بلوچستان کے 7 میں سے 6 ڈویژنز میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا
🚨 (48) گوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، مرد اور خاتون پائلٹ زخمی
🚨 (49) سکیورٹی خدشات: اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو سروس کا روٹ محدود کردیا گیا
🚨 (50) ‘ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا جوڑ’ کرکٹ میں ایک اور نیا دلچسپ فارمیٹ متعارف
🚨 (51) رواں برس پاکستان میں ’سخت سردی‘ کی خبریں زیر گردش، محکمہ موسمیات نے تردید کردی۔