ڈی جی ائی ایس پی ار تمام افغانیوں کو نکالا جائے گا کوئی بھی غیر ملکی پاکستان میں ہے بغیر ویزے کہ نہیں رہ سکتا افغانیوں
ڈی جی ائی ایس پی ار
تمام افغانیوں کو نکالا جائے گا کوئی بھی غیر ملکی پاکستان میں ہے بغیر ویزے کہ نہیں رہ سکتا افغانیوں کو چاہیے باعزت طریقہ اپنا کر چلے جائیں بصورت دیگر گرفتاری کر کے جیلوں میں سزا دینے کے بعد ملک بدر کیا جائے گا