November 17, 2026

*‏پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی کے زیر انتظام مساجد، مدارس کو محکمہ اوقاف کے سپرد کرنے کا عمل۔شروع کر دیا*

Screenshot_2025-10-16_130408

*‏پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی کے زیر انتظام مساجد، مدارس کو محکمہ اوقاف کے سپرد کرنے کا عمل۔شروع کر دیا*

پولیس نے راولپنڈی میں 8مساجد کا کنٹرول محکمہ اوقاف کے حوالے کروا دیا

تمام 8 مساجد کا انتظام ٹی ایل پی سے منسلک علماء کے پاس تھا

سواں کے قریب بڑے دینی مدرسہ کا کنٹرول بھی محکمہ اوقاف کے سپرد کر دیا
سادات کالونی واہ صدرمیں جامع مسجد سادات کالونی ۔۔بدھو گاؤں واہ کینٹ میں جامع مسجد منیر ۔۔۔محلہ پڑی ٹیکسلا ۔۔۔جامع مسجد عثمانیہ ۔۔۔مین گلی راجہ اقبال ٹاؤن کھنہ کاک میں جامع مسجد سیدنا محمد ۔۔۔جامع مسجد جلالی بنگش کالونی پیرودھائی
جامع مسجد ضیاء العلوم ٹرنک بازار
جامع مسجدحق چار یار چھابڑی اکو کلرسیداں
مدرسہ محمدیہ غوثیہ گھیلا کلاں چکری کا انتظام محکمہ اوقاف کے حوالے کر دیا گیا
ٹی ایل پی راہنماؤں کو فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کا بھی امکان،ذرائع