November 17, 2026

*💥ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوئے مگر وہ نہیں مانے، وزیر داخلہ محسن نقوی*

IMG-20251018-WA0029

*💥ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوئے مگر وہ نہیں مانے، وزیر داخلہ محسن نقوی*

*🌼ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ ہر بار نئی شرائط لے آتی، ہر دفعہ ان کی شرائط بڑھتی جارہی تھیں: محسن نقوی*

*ان کی ریلی فـلسطـین کیلئے تھی یا کچھ لوگوں کی رہائی کیلئے؟ لـبـیـک یا رسـول اللہ ﷺ ہم سب کا نعرہ ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دعویٰ*