شورکوٹ شورکوٹ میں مبینہ طور پر بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر خاوند کا گلہ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،
شورکوٹ شورکوٹ میں مبینہ طور پر بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر خاوند کا گلہ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے قاتلہ بیوی کو گرفتار کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا
شورکوٹ شہر میں بیوی نے اپنے ہی خاوند کو آشنا کے ساتھ مل کر چھرے سے گِلہ کاٹ کر قتل کر دیا –
مقتول کے والد نے تھانہ شورکوٹ سٹی میں گزاری گئی درخواست کے مطابق ان کے بیٹے اختر عباس راجپوت کو ان کی بیوی امہ حبیبہ نے ہمراہ دو کس افراد، آشنا سمیت انتہائی بےدری سے گلہ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا-
وجہ عناد یہ سامنے آئی ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی کو آشنا کے ساتھ دیکھ لیاتھا، ،جس پر دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس پر بیوی کی جانب سے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کا پلان بنایا گیا –
تھانہ شورکوٹ سٹی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی تھی –
شورکوٹ ۔ محلہ میدان والا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے مبینہ قتل کا افسوسناک واقعہ مقتول شوہر محمد آصف کے والد محمد اشرف نے تھانہ شورکوٹ پولیس کو درخواست گزاری کہ اس کے بیٹے مقتول محمد آصف کو اپنی بیوی ام حبیبہ کے کردار پر شبہ تھا-
شوہر محمد آصف نے گزشتہ روز اپنی بیوی ام حبیبہ کو آشنا کے ساتھ دیکھ لیا تھا جس کی وجہ سے میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہوا ملزمہ ام حبیبہ نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کا گلا دبا کر قتل کر دیا –
تھانہ شورکوٹ پولیس نے ملزمہ ام حبیبہ اور دو کس نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمہ ام حبیبہ کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کر دی مقتول محمد آصف دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کا باپ تھا-