عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ ) پیپلز پارٹی کے رہنما کامریڈ نند لال میگھواڑ نے ڈاکٹر شام سندر کو صوبائی مشیر بننے پر مبارکباد دی
عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ )
پیپلز پارٹی کے رہنما کامریڈ نند لال میگھواڑ نے ڈاکٹر شام سندر کو صوبائی مشیر بننے پر مبارکباد دی
ضلع عمرکوٹ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اقلیتی دفتر پہنچے اور صوبائی مشیر کو مبارکباد دینے کے بعد لونگی پیش کی۔
صوبائی مشیر ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی نے پیپلز پارٹی ضلع عمرکوٹ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری نند لال میگھواڑ کا شکریہ ادا کیا
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع عمرکوٹ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری کامریڈ نند لال میگھواڑ سندھ سیکریٹریٹ اقلیتی دفتر پہنچے اور ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی کو اقلیتی محکمہ کا قلمدان ملنے پر مبارکباد دی اور اسی موقع پر مبارکباد دینے کے بعد صوبائی مشیر کو لونگی بھی پیش کی۔ اسی موقع پر