November 17, 2026

دیوالی کی خوشیان سب کے ساتھ رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل دعا انلائین نیوز حیدرآباد قاسم آباد: سندھ ہندو کونسل کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی

IMG-20251017-WA0315

دیوالی کی خوشیان سب کے ساتھ
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دعا انلائین نیوز

حیدرآباد قاسم آباد:
سندھ ہندو کونسل کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر اور سابق صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور، ڈاکٹر لالچند اکراڻي صاحب کے خصوصی تعاون سے اقلیتی برادری کے افراد میں اقلیتوں کے فنڈ سے مالی امداد کے تحت 5000 روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے۔

تقریب میں سندھ ہندو کونسل کے چیئرمین دیوان سورج کوہستانی، وائس چیئرپرسن محترمہ درگا وتی راجپوت، مرکزی رہنما ولجی ٹھاکر، کشن والمیکی، راجو ٹھاکر سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
میڈیا ٹیم سندہ ھندو کونسل