ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار،گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر راہزنی کی واردات میں ملوث تھا،مقدمہ سے متعلق مزید
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار،گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر راہزنی کی واردات میں ملوث تھا،مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر