دیوالی کی خوشیوں بھری تہوار پر تمام پیاروں کو 2025 کی دلی مبارکباد! شب کامنائین رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا أن لائن نیوز
دیوالی کی خوشیوں بھری تہوار پر تمام پیاروں کو 2025 کی دلی مبارکباد! شب کامنائین
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا أن لائن نیوز
ہندو ویلفیئر پنچایت پاکستان کے فیصلے کے مطابق:
پوج ہندو پنچایت کپرو کی جانب سے دیوالی کے مہا اتسو (لکشمی پوجا) کے شیڈول کا اعلان:
18 اکتوبر 2025 (ہفتہ) – دھن تیرس
21 اکتوبر 2025 (منگل) – دیوالی (لکشمی پوجا)
لکشمی پوجا کا وقت:
▪️ شام 7:30 بجے سے رات 9:00 بجے تک
▪️ رات 10:30 بجے سے 12:00 بجے تک
22 اکتوبر 2025 (بدھ) – گوردھن پوجا
23 اکتوبر 2025 (جمعرات) – بھائی دوج
آئیے اس دیوالی کو اتحاد، یکجہتی اور خوشیوں کے ساتھ مل کر منائیں۔
ماتا لکشمی ہر گھر کو امن، خوشحالی اور روشنی سے نوازے۔
ڈاکٹر گوبند رام بچانی
صدر: پوج پوج لوہانا ہندو پنچایت کپرو
نائب صدر: ہندو ویلفیئر پئنچائت پاکستان