November 17, 2026

ملتان (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈیویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان ام فروہ ہمدانی نے ہمت کارڈ کیمپ سائٹ آفس تحصیل خانیوال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خانیوال محمد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے تحصیل خانیوال میں

IMG-20251016-WA0306

ملتان (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈیویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان ام فروہ ہمدانی نے ہمت کارڈ کیمپ سائٹ آفس تحصیل خانیوال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خانیوال محمد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے تحصیل خانیوال میں ہمت کارڈ کی تقسیم کے بارے میں آگاہ کیا۔ دورے کے دوران ڈیویژنل ڈائریکٹر ملتان نے خصوصی افراد میں “ہمت کارڈز” بھی تقسیم کیے۔