November 17, 2026

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خبر دے رھے ھیں سکھر سول اسپتال عملے نے ڈاکٹروں نے پھر سے اجتجاج شروع کردیا معلوم ھوا گزشتہ دنوں ڈاکٹروں

Screenshot_2025-10-16_153622

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خبر دے رھے ھیں
سکھر سول اسپتال عملے نے ڈاکٹروں نے پھر سے اجتجاج شروع کردیا معلوم ھوا گزشتہ دنوں ڈاکٹروں اور عملے نے سول اسپتال کے سامنے ہڑتال کی تھی ھم کو تنخواہیں نہیں ملی انکا کہنا تھا ھمکو بالا حکام کی جانب سے یقین دیا گیا تھا کہ اپکو ادائیگی کر دی جاے گی مگر ایسا نہیں ھو
مجبور ھو کر آج سے ہڑتال شروع کردی گی ھے اور کام بند کردیا گیا ھے۔اب جب تک ھماری تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی کہ جاتی ہٹرتال کا سلسلہ جاری رھے گا ۔۔