270

سامارو (رپورٹ ڈاکٹرایم لال واگھانی) بلاول بھٹو جیالا فورس پاکستان کے ضلعی صدر آصف چوڑہ۔ تحصیل کنری صدر عباس علی آرائیں جنرل سیکرٹری سید ہدایت اللہ شاہ۔ فنانس سیکرٹری اصغر علی۔تہلقہ سامارو کے جنرل سیکرٹری گلجی سورمانی اور دیگر کارکنوں نے بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

خبر کے مطابق ۔ بلاول بھٹو جیالا فورس پاکستان کے صدر آصف چوڑہ۔ تعلقہ صدر کنری عباس آرائیں ۔جنرل سیکرٹری سید ھدایت لا شاہ۔فناس سیکرٹری اصغر علی۔ تعلقہ سامارو کے جنرل سیکرٹری گلجی سورمانی اور دیگر کارکنوں نے بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
بلاول بھٹو جیالا فورس کی عہدیدار نے تقریب میں کہا کہ شہداءون کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس میں قائدین اور دیگر کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں