November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی صحافی رانا اکبر کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی

Screenshot_2025-10-13_193211

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی صحافی رانا اکبر کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آبادنے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے