🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *15 اکتوبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) پاکستان کا افـغـاـ ن تالباـ ن کی درخواست پر 48 گھنٹے کیلئے سیز فائر کا فیصلہ، دفتر خارجہ کی تصدیق
🚨(2) پاک فوج نے ضلع چمن اور کُرم سیکٹر میں افغـاـ ن تالباـ ن اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 50 تالباـ ن ہلاک
🚨(3) پاکستان کی قندھار اور کـاـ بل میں ٹارگٹڈ کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے مرکز اور قیادت کو نشانہ بنایا
🚨(4) افغـاـ ن تالباـ ن نے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے بھی جنگ بندی کی اپیل کی: ذرائع
🚨(5) پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد افغـاـ ن تالباـ ن نے براہِ راست رابطہ کیا: ذرائع
🚨(6) چمن میں پاک افـغـاـ ن دوستی گیٹ پر افغـاـ ن تالباـ ن کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
🚨(7) افغـاـ ن تالباـ ن نے اپنے ہی ٹینک کو پاکستانی ٹینک قرار دے کر قبضے میں لینے کا دعویٰ کردیا
🚨(8) صدر مملکت سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، افـغـاـ ن صورتحال سمیت دیگر اُمور پر تبادلہ خیال
🚨(9) سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا، گورنر نے حلف لیا
🚨(10) سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا
🚨(11) کیبل مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال
🚨(12) وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
🚨(13) آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملیں گے
🚨(14) اسـراـ ئـیل نے قید میں رکھی مزید 45 فلـسطـینـیوں کی لاشیں واپس کر دیں
🚨(15) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج ہلاک
🚨(16) پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی کے بعد افغـاـ ن تالباـ ن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
🚨(17) سہیل آفریدی کا عہدے کا حلف لینے کے فوری بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ
🚨(18) علی امین گنڈاپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر رپورٹ طلب
🚨(19) پیرول پر رہا کیا جائے تو پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان امن قائم کراسکتا ہوں، عمران خان کی پیشکش
🚨(20) کراچی: شیرشاہ میں رہائشی عمارت میں واقع آئل ڈپو میں آتشزدگی، 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی
🚨(21) کراچی: ناردرن بائی پاس پر افغـاـ ن بستی میں آپریشن، 300 سے زائد غیر قانونی مکانات اور دکانیں مسمار
🚨(22) حکومت نے معاہدے کے اہم نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے، تحـرـ یک لـبـیـک کے تعاون کے مشکور ہیں: علی محمد خان
🚨(23) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کے ساڑھے چار ہزار رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گرفتاریوں کے احکامات
🚨(24) مذہبی جماعت کا احتجاج: پولیس نے سی سی ٹی وی اور جیو فینسنگ سے گرفتاریاں شروع کردیں
🚨(25) علمائے اہل سنت کا سانحہ مریدکے پر عدالتی کمیشن تشکیل دینے اور ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ سے مذاکرات کا مطالبہ
🚨(26) مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716 کارکنان گرفتار، زخمیوں کو اسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ
🚨(27) مدارس کیخلاف بھی ایکشن کا فیصلہ، جیوفینسنگ مکمل، واٹس ایپ گروپس میں شامل افراد کے خلاف بھی گھیرا تنگ
🚨(28) باجوڑ، وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر دستی بم حملہ
🚨(29) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جے یو آئی کی درخواست خارج
🚨(30) دنیا بھارت کو سرحد پار دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے: آئی ایس پی آر
🚨(31) نئی نسل پاکستان کا روشن مستقبل ہے، والدین کو کردار ادا کرنا ہوگا: دانیال چودھری
🚨(32) ملک میں بہت تجربے ہو گئے، اب ایماندار قیادت کی ضرورت ہے: حافظ نعیم الرحمان
🚨(33) سہیل آفریدی وزیراعلیٰ مقرر، خیبرپختونخوا حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
🚨(34) بلوچستان کے 6 ڈویژنز کی لیویز پولیس میں ضم
🚨(35) سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے
🚨(36) پنجاب میں فرسٹ ایئر کے نتائج نے گرتا نظام تعلیم بے نقاب کر دیا
🚨(37) صدر مملکت سے آڈیٹر جنرل پاکستان کی ملاقات، مالی شفافیت اور احتساب پر گفتگو
🚨(38) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل تک ملتوی، عمران خان کے وکلا حتمی دلائل دیں گے
🚨(39) سندھ حکومت نے گریٹر کراچی پلان 2047 پر کام کا آغاز کردیا، شہریوں کی رائے بھی طلب
🚨(40) فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 800 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 900روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی
🚨(41) لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کے دس شکار، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
🚨(42) سعودی ولی عہد نے مکہ مکرمہ میں ’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان کردیا
🚨(43) کوئٹہ: غیر قانونی مقیم افغـاـ ن مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 752 افغـاـ ن باشندے گرفتار
🚨(44) سرکاری کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری
🚨(45) سعودیہ سے دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے اعزاز قرار، سروے میں 90 فیصد پاکستانیوں کا خوشی کا اظہار
🚨(46) ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی
🚨(47) اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، 100 انڈیکس 210 پوائنٹس اضافے پر بند
🚨(48) سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨(49) پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
🚨(50) 9 مئی مقدمے میں شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
🚨(51) سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
🚨(52) آئینی بینچ 26 ویں ترمیم کا کیس سن سکتا ہے، ضرورت پڑی تو تمام آئینی بینچ کے ججز کو شامل کیا جاسکتا ہے: جسٹس محمد علی مظہر
🚨(53) نیٹ میٹرنگ 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، نیٹ میٹرنگ لوڈ سے سسٹم کے استحکام کو خطرہ ہے: سیکرٹری پاور
🚨(54) 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فردِ جرم عائد
🚨 (55) سی پیک کے تحت گوادر کے طلبہ فنی و تکنیکی تعلیم حاصل کرنے چین پہنچ گئے