اپريل 2026 میں پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد متوقع ہے
اپريل 2026 میں پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد متوقع ہے
بلدیاتی انتخابات کے ممکنہ امیدواران اب عوامی حلقوں میں نظر آنا شروع ہو چکے ہیں
جھنگ میں بھی بلدیاتی انتخابات متعلقه گہما گہمی کا آغاز ہو چکا ہے
مختلف سیاسی رہنماوں کے درمیان میٹنگز کا اغاز ہو چکا ہے
اس بار متوقع بلدیاتی انتخابات میں کئی وارڈز میں کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے
میئر بلدیہ جھنگ کے امیدواران کے کونسلر منتخب ہونے کا حلقہ انتخاب بھی ممکنہ طور پر ایک ہو سکتا ہے
بلدیاتی انتخابات سے قبل جھنگ میں مختلف مقامی سیاسی گروپس کی طرف سے بڑے جلسے/عوامی اجتماعات دیکھنے کو ملیں گے
سیاسی حکمت عملی طے کرنے کے لیے آئندہ 2 ہفتے اہمیت کے حامل ہوں گے
اطلاعات کے مطابق تمام سیاسی رہنما باہمی مشاورت سے 2 گروپس تشکیل دیں گے
جس سے ہر حلقہ میں دونوں گروپس کے امیدواران مد مقابل ہوں گے