November 17, 2026

*🌐پاکستان نے طالبان حکومت کی درخواست پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی منظور کر لی، جو آج شام 6 بجے (PKT) سے نافذ العمل ہے۔*

Screenshot_2025-10-13_193211

*🌐پاکستان نے طالبان حکومت کی درخواست پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی منظور کر لی، جو آج شام 6 بجے (PKT) سے نافذ العمل ہے۔*

افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48گھنٹوں کےلیے سیزفائر کافیصلہ،
دفتر خارجہ

*شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئےعارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا*

دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعےمثبت حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے،
*وزارت خارجہ*