November 17, 2026

*‏🚨پاکستان نے افغانستان کی جنگ بندی کی درخواست مسترد کر دی*

Screenshot_2025-10-13_193211

*‏🚨پاکستان نے افغانستان کی جنگ بندی کی درخواست مسترد کر دی*

پاکستان نے افغانستان کی جانب سے بھیجی گئی جنگ بندی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ افغانستان کے ایک اہم رہنما نے اسلام آباد سے رابطہ کر کے جنگ بندی روکنے کی یا معاملہ نرم کرنے کی درخواست کی، تاہم پاکستانی حکام نے واضح پیغام جاری کیا کہ یہ جنگ آپ نے شروع کی، مگر اس کا خاتمہ ہم کریں گے۔