بے غیرت دشمن اور انکے بے غیرت حملے ، وہ کہتے ہیں نہ کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دشمن بھی غیرتی مانگو نہ کہ بے غیرت ۔
بے غیرت دشمن اور انکے بے غیرت حملے ، وہ کہتے ہیں نہ کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دشمن بھی غیرتی مانگو نہ کہ بے غیرت ۔
انڈیا نے بھی سویلین پر حملہ کیا تھا اور افغانی بھی سویلین پر حملہ کررہے ہیں ۔
جب انکو نقصان کا سامنا ہوتا یے تو سویلین آبادیوں پر گولہ باری کرتے ہیں ۔
افغانیوں کو جب ہر جگہ مار پڑی تو چمن بارڈر فرینڈ شب گیٹ پر رات 4 بجے اچانک افغان فورسز نے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ، جس میں فرینڈ شب گیٹ کو ہٹ کیا ، مزال گلی کے علاقے میں کراسنگ پوائنٹ کے ایک حصے کو بھی دھماکے سے اڑا دیا اور سویلین آبادیوں پر گولے برسا دیۓ جس میں سویلین کا زیادہ نقصان ہوا ہے ، لوگ شہید ، زخمی ، دکانیں ، گاڑیاں تباہ ۔
جوانوں سمیت سویلین شہید ہوۓ ہیں متعدد زخمی۔
حالات ابھی نارمل ہوتے جارہے ہیں ۔