November 17, 2026

چمن بارڈر میں کیا ہوا ؟؟

IMG-20251015-WA0212

چمن بارڈر میں کیا ہوا ؟؟

صبح سویرے جبکہ وہاں پر عام شہریوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی ٹالبـــان نے اچانک حملہ شروع کیا ، پہلے اندھا دھند توپ اور مارٹر کے ذریعے پاک دوستی گیٹ سمیت آس پاس کے جگہوں کو نشانہ بنایا پھر مائن بموں کے ذریعے پاک دوستی گیٹ کو اڑا دیا ، گیٹ دونوں سرحدوں کو ملاتا ہے ، پورے حملے میں چار پاکســتانی فورسز کے جوان شہید ہوئے بارہ زخمــی ہوئے ،
جبکہ 13 ٹالبان بھی جہــنم واصل ہوئے زیادہ نقصان وہاں پر عام شہریوں کا ہوا ہے تقریبا 20 کے قریب عام شہری شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں ،