پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا اپریشن بحال کر دیا
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا اپریشن بحال کر دیا
سپیڈو بس سروس کو بھی دوبارہ بحال کر دیا گیا
لاہور میں نئی الیکٹرک بسوں کا آپریشن بھی بحال ہو گیا
گزشتہ دنوں سے تحریک لبیک کے پرتشدد مارچ کے باعث تمام سروسز بند کردی گئی تھی