لاہور سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر لسیکو شاہد حیدر کے خلاف انکوائری میں الزامات ثابت ہوگئے
لاہور سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر لسیکو شاہد حیدر کے خلاف انکوائری میں الزامات ثابت ہوگئے
لاہور سابق چیف لیسکو شاہد حیدر کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا….
لاہور اپنی تعیناتی کے دروان صارفین کو ناجائز اربوں روپے کی اووربلنگ کی….
لاہور جبکہ متعدد افسران کو پہلے نوکریوں سے نکالا اور پھر مبینہ دھاندلی سے واپس رکھا…
لاہور شاہد حیدر کو اپنی صفائی کا موقع دیا لیکن وہ ریکارڈ پیش نہ کر سکے متن
لاہور ان سے ان فیوچر تمام بینیفٹس جس میں فری سپلائی پنشن سمیت تمام مراعات روک لی گئیں
لاہور وزیر اعظم تحقیقاتی ٹیم بھی اس معاملے کی چھان بین میں ذمہ دارا قرار دے چکی ہے.
لاہور اگلے مرحلے میں مزید اعلی افسروں کے خلاف کاروائی کا امکان ہے
لاہور ڈسکوز کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کسی افسر کو ریٹائر ہونے پر سروس سے فارغ کیا گیا