November 17, 2026

چک نمبر 20ایم بی(راجہ نورالہی عاطف سے) سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ خوشاب ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی کے ہمراہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت

IMG-20251014-WA0408

چک نمبر 20ایم بی(راجہ نورالہی عاطف سے) سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ خوشاب ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی کے ہمراہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کا چک 20 ایم بی کی ڈسپنسری کا دورہ ۔ اس موقع پرانجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور سی ای او ہیلتھ خوشاب نے ڈسپنسری کی خستہ حالی کا جائزہ لیا۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر کے مطابق
انشاءاللہ انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی کاوش سے اس ڈسپنسری کی ریویمپنگ کا کام جلد شروع ہوگا اور اہل علاقہ کو صحت کی بہتر سہولیات میسر ہونگی۔