عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو: ڈی آئی جی میرپورخاص ٹیم کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کا بھارتی گٹکا صفینہ برآمد تفصيلات کے مطابق
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو: ڈی آئی جی میرپورخاص ٹیم کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کا بھارتی گٹکا صفینہ برآمد
تفصيلات کے مطابق
ڈی آئی جی میرپورخاص کی ہدایت پر سامارو میں پولیس ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا بھارتی گٹکا صفینہ برآمد کرلیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں گٹکا قبضے میں لے لیا ذرائع کے مطابق گٹکا مختلف شہروں میں اسمگل کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی ڈی آئی جی میرپورخاص نے کارروائی کرنے والی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات اور مضرِ صحت اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رہے گا۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ