November 17, 2026

احمد پور سیال( راجہ نورالہی عاطف سے) جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں سیلاب متاثرین کو صحت

IMG-20251014-WA0312

احمد پور سیال( راجہ نورالہی عاطف سے) جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لے لیے انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس سے سیلاب متاثرین کی ایک بڑی تعداد نے استفادہ کیا ۔میڈیکل کیمپ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ زبیر احمد کی زیر نگرانی لگایا گیا ۔ ادویات اور میڈیکل کی بہترین فراہمی پر سیلاب متاثرین نے عوامی متحدہ موومنٹ اور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کےچیئرمین زبیر احمد انصاری کا شکریہ ادا کیا ۔