November 17, 2026

عمرکوٹ / رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کامريڈ ارباب بھيل کے وارثا کی جانب سے جئے سندھ جسقم کی پارٹی سے الوداع کرنے کا جو اعلان

IMG-20251013-WA0239(1)

عمرکوٹ / رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

کامريڈ ارباب بھيل کے وارثا کی جانب سے جئے سندھ جسقم کی پارٹی سے الوداع کرنے کا جو اعلان

تفصیل موجب پريس کلب عمرکوٹ میں ارباب بھيل کے بھائی چنيسر ، بہین آمی بھيل اور بچی بھيل نے عمرکوٹ پریس آکر پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارباب بھيل ہم کو لکھ کر دیا ہے کہ میرا کسی بھی سياسی پارٹی سے تعلق نہیں انہوں نے مزید کہا کہ ارباب بھيل پر درج کئے گئے جھوٹے مقدمات ختم کرکے ان کو آزاد کیا جائے۔۔۔