November 17, 2026

پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی حکومتوں کا بل منظور کرلیا گیا

IMG-20251014-WA0300

پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی حکومتوں کا بل منظور کرلیا گیا
پنجاب اسمبلی نے بلدیاتی حکومتوں کا بل 2025ء منظور کرلیا۔ بل کے مطابق 7 لاکھ سے زائد آبادی والے علاقوں میں ٹاؤن کارپوریشنز قائم ہوں گی، یونین کونسل کو بجٹ تیار کرنے اور منظور کرنے کا اختیار ہوگا۔
منظور شدہ بل کے مطابق یونین کونسل جرمانے اور ٹیکس وصول کرسکے گی، ۔