November 17, 2026

*🌐ٹرمپ کے شرم الشیخ پہنچنے سے قبل مصر کے دارالحکومت میں دھماکا*

Screenshot_2025-10-13_193211

*🌐ٹرمپ کے شرم الشیخ پہنچنے سے قبل مصر کے دارالحکومت میں دھماکا*

مصر کے شہر نیو قاہرہ میں فوجی تنصیبات کے قریب دھماکہ ہوا ہے،یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرم الشیخ پہنچنے سے قبل غزہ میں جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر ہونے والی سربراہی کانفرنس (قِمّت) کی تیاریاں جاری تھیں۔