93 کلومیٹر طویل ملتان تا وہاڑی روڈ کو پنجاب کی پہلی ڈسٹ فری سڑک بنانے کا فیصلہ
93 کلومیٹر طویل ملتان تا وہاڑی روڈ کو پنجاب کی پہلی ڈسٹ فری سڑک بنانے کا فیصلہ
وہاڑی تا ملتان روڈ پراجیکٹ کو جون 2026ء تک مکمل کر لیا جائے گا
قائد اعظم انٹرچینچ تا واہگہ ٹورازم کوریڈور جون تک مکمل کر لیا جائے گا
چیف منسٹر لوکل روڈ پروگرام 5251 کلومیٹر طویل کے2341 منصوبے دسمبر میں شروع اور جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ