میلسی(بیو رو چیف )سب ڈویژن میپکو سراد پور جھنڈیر میلسی آفیسر نے چھاپے مار کر 8 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقدمات درج تفصیل کے مطابق سب ڈویژن میپکو سراد پور جھنڈیر شفیق آصف نے میپکو ملازمین اور پولیس کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہو?
میلسی(بیو رو چیف )سب ڈویژن میپکو سراد پور جھنڈیر میلسی آفیسر نے چھاپے مار کر 8 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقدمات درج تفصیل کے مطابق سب ڈویژن میپکو سراد پور جھنڈیر شفیق آصف نے میپکو ملازمین اور پولیس کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہو? چکنمبر 213ڈبلیو بی کے جاوید اختر راجپوت، کاشف مسعود اور فیصل ندیم، بستی اقبال ماڑی مترو کے اللہ ڈتہ، موضع لالو کے بشیر احمد آرائیں، مترو کے محمدنواز ممرا، موضع رتھ سعی کے غلام محمد منوکااور بستی کچاپکا کے محمد امیر پہوڑ کو بجلی چوری کرتے ہو? پکڑ لیاپولیس تھانہ مترو نے مقدمات درج کرکے بجلی چوری کے ملزمان کی گرفتاری کا عمل شروع کردیا۔