عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو: بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے دو جنرل کونسلرز بلامقابلہ کامیاب
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
سامارو: بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے دو جنرل کونسلرز بلامقابلہ کامیاب
سامارو تعلقہ کی خالی بلدیاتی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں یونین کونسل 36 کی جنرل کونسلر کی دو نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد رفیق بھوتراڻي اور محمد یوسف چانڈیو بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق دونوں امیدواروں کے مقابلے میں کسی دوسرے امیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کرائے، جس کے باعث دونوں امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی سامنے آئی ہے۔