میلسی بیو رو چیف )رات کی تاریکی میں نامعلوم چور زمیندار کی ٹیوب ویل پر دھاوا بول دیا لاکھوں روپئے مالیتی سولر پلیٹ، انورٹر اور کیبل چوری کر لئے تفصیل کے مطابق چکنمبر 71 کے بی کے زمیندار زاہد حسین نے اپنے زرعی رقبے پر سولر ٹیوب ویل نصب کررکھی ہے وقوعہ کی شب
میلسی بیو رو چیف )رات کی تاریکی میں نامعلوم چور زمیندار کی ٹیوب ویل پر دھاوا بول دیا لاکھوں روپئے مالیتی سولر پلیٹ، انورٹر اور کیبل چوری کر لئے تفصیل کے مطابق چکنمبر 71 کے بی کے زمیندار زاہد حسین نے اپنے زرعی رقبے پر سولر ٹیوب ویل نصب کررکھی ہے وقوعہ کی شب نامعلوم چور ٹیویب ویل میں داخل ہوگئے وہاں سے انورٹر،سولر پلیٹ اور تھری کور تار وغیرہ 3لاکھ روپئے مالیتی چوری کر کے فرار ہوگئے پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔