November 6, 2026

*_‏لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا_* *_انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف آئندہ سماعت پر تمام فریقین جواب جمع کروائے عدالت_*

20240816_151246

*_‏لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا_*
*_انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف آئندہ سماعت پر تمام فریقین جواب جمع کروائے عدالت_*
*_آئندہ سماعت پر ہر فریق کا نمائندہ کمرہ عدالت میں حاضری کو یقینی بنائے عدالت_*
*_عدالت نے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی_*
*_جسٹس شکیل احمد نے ندیم احمد کی_* *_درخواست پر کل کی سماعت کا حکم جاری کردیا_*
*_انٹرنیٹ کی بندش سے وکلاء سمیت عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے درخواست میں موقف_*