عمران خان کے خلاف عدم اعتماد سے پہلے جنرل باجوہ نے نوازشریف کے ساتھ دو ملاقاتیں کیں عدم اعتماد سے پہلے جنوری میں جنرل باجوہ سے بات چیت شروع ہو چکی تھی جنرل باجوہ نے نواز شریف کو پیغام دیا کہ خان کی حکومت بہت پہلے گر جاتی مگر بیچ کرونا آگیا ہم نے سوچا جب
“عمران خان کے خلاف عدم اعتماد سے پہلے جنرل باجوہ نے نوازشریف کے ساتھ دو ملاقاتیں کیں عدم اعتماد سے پہلے جنوری میں جنرل باجوہ سے بات چیت شروع ہو چکی تھی جنرل باجوہ نے نواز شریف کو پیغام دیا کہ خان کی حکومت بہت پہلے گر جاتی مگر بیچ کرونا آگیا ہم نے سوچا جب عوام لاک ڈون سے بھوکی مرے گی تو عمران خان کے خلاف ھو جائے گی تو اسکی حکومت گرانے میں آسانی ھوگی مگر عمران خان دانشمندی سے کرونا کنٹرول کر گیا *محمد زبیر کا انکشاف* گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے