November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-10-11_151358

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *12 اکتوبر 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پاکستان کا افـغاـ ن بارڈر پر جارحیت کا منہ توڑ جواب، درجنوں افـغاـ ن فوجی ہلاک، پاکستان کیخلاف استعمال ہونیوالا سب سے بڑا کیمپ تباہ

🚨 (2) 200 سے زائد افـغاـ ن تا ـ لباـ ن اور خارجی ہلاک، 23 جوان شـہـیـد، 29 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر

🚨 (3) کارروائیوں میں تا ـ لباـ ن کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے، دشمن کی 21 چوکیوں کو قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر

🚨 (4) انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افـغاـ ن پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

🚨 (5) پاک فوج کے ہاتھوں عصمت اللہ کرار کیمپ تباہ ہونے کے بعد تا ـ لباـ ن رجیم میں سخت پریشانی کی لہر دوڑ گئی

🚨 (6) ریاست اور عوام افـغاـ نستاـ ن سے اٹھنے والی دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: آئی ایس پی آر

🚨 (7) قبضے میں لی گئی افـغاـ ن پوسٹ پر تا ـ لباـ ن سپاہی کے پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

🚨 (8) ’افـغاـ ن وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افـغاـ نستاـ ن کا پاکستان پر حملہ مجرمانہ اشارہ ہے‘

🚨 (9) وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، افـغاـ نستاـ ن کی اشتعال انگیزی سمیت دیگر امور پر بات چیت

🚨 (10) افـغاـ ن تا ـ لباـ ن کا غرور خاک میں ملادیا ہے، جوابی کارروائی میں پاک فوج کے جوان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے

🚨 (11) افـغاـ ن حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے: وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (12) پاک فوج کا 19 افـغاـ ن پوسٹوں پر قبضہ، بٹالین ہیڈکوارٹرز، مورچے تباہ، پاک فوج کی کارروائی نے افـغاـ نستاـ ن میں کھلبلی مچادی

🚨 (13) ’انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا‘۔ مودی کا فون، خواجہ آصف نے موجودہ صورتحال سے متعلق میم شیئر کردی

🚨 (14) اورکزئی کے قبائل کا افـغاـ نستاـ ن سے دراندازی کرنیوالے دہشت گردوں کیخلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان

🚨 (15) فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ناروے کے ہاتھوں اس را_ئیل کو شکست، اسٹیڈیم فلس_طین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا

🚨 (16) پاک افـغاـ ن کشیدگی کے باعث چمن اور طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند

🚨 (17) پاک فوج نے تا ـ لباـ ن کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا: عطا تارڑ

🚨 (18) وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🚨 (19) دہشت گرد عناصر پاک افـغاـ ن تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

🚨 (20) افـغاـ ن حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے ہیں: خواجہ آصف

🚨 (21) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا خارجی صورتحال پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

🚨 (22) آزمائش کی گھڑی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلامیہ شرمناک حد تک افسوسناک ہے، عرفان صدیقی

🚨 (23) روز جنازے اٹھائے جا رہے تھے، فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا ہے: رانا ثنااللہ

🚨 (24) ایر_ان کی پاک، افـغاـ ن کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

🚨 (25) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کا مریدکے اور سادھوکے میں دھرنا، موٹر وے اور اسلام آباد کی سڑکیں کھول دی گئیں

🚨 (26) ہمیں کل رات مارچ روک کر مذاکرات کا کہا گیا تھا، ہم نے 24 گھنٹے سے مارچ روکا ہوا ہے، مگر حکومت نے مذاکرات نہیں کئے، علامہ ســـعـــد حـــسیـــن رضوی

🚨 (27) اسلام آباد مارچ کا معاملہ، اہم حکومتی شخصیات اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا دعویٰ

🚨 (28) غیر جمہوری کرداروں کو روکنے کیلئے سہیل آفریدی کو بلامقابلہ منتخب کروانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی

🚨 (29) افـغاـ ن حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کےخلاف ٹھوس کارروائی کرے، چیئرمین پی پی بلاول کا مطالبہ

🚨 (30) کراچی: معصوم بچوں کے سامنے والد کو قتـل کرنے والے ملزم ’مبینہ پولیس مقابلے‘ میں ہلاک

🚨 (31) وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب: پی ٹی آئی، ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیے

🚨 (32) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چناؤ، سہیل آفریدی سمیت 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

🚨 (33) خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام افـغاـ ن حملوں کے خلاف متحد، پاک فوج سے اظہار یکجہتی، قبائل کا ہتھیار اٹھانے کا اعلان

🚨 (34) اس را_ئیل کے مقابلہ کیلئے وسیع تر حکمت عملی بنانا ہوگی: حافظ نعیم الرحمان

🚨 (35) سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، احتجاج، مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی

🚨 (36) افـغاـ ن سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے: سرفراز بگٹی

🚨 (37) قصور میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، ماں بیٹا جاں بحق، 3 افراد زخمی

🚨 (38) بلوچستان کے قبائل پاک افـغاـ ن بارڈر پر جارحیت کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ

🚨 (39) رانا ثناء اللہ کی سیاسی جماعتوں کو میثاق استحکام پاکستان کیلئے سر جوڑ کر بیٹھنے کی دعوت

🚨 (40) مریم نواز کا افـغاـ ن جارحیت کا دلیری سے جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین

🚨 (41) کراچی میں شارع فیصل اسٹارگیٹ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی سمیت 3 خواتین جاں بحق

🚨 (42) کراچی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز کامیابی کے ساتھ لنگرانداز

🚨 (43) لاہور ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، پاکستان نے پانچ وکٹوں پر 313 رنز بنالیے

🚨 (44) بابر اعظم ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی کا شکار، تین سال میں صرف تین نصف سنچریز بناسکے

🚨 (45) سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی اہم دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

🚨 (46) لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500 روپے کلو ہوگیا

🚨 (47) ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی

🚨 (48) رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمر انتقال کر گئے

🚨 (49) بنوں: فتنۃ الخوارج کے حملے میں سیکیورٹی فورس کا حوالدار شـہـیـد، ایک جوان زخمی

🚨 (50) کراچی کے موسم میں تبدیلی، صبح خشک اور رات میں خنکی ہونے لگی