November 17, 2026

سالہ 7بچوں کی ماں سوشل میڈیا پر بننے والے تعلقات کی بھینٹ چڑھ گئی!

FB_IMG_1760290689014

40سالہ 7بچوں کی ماں سوشل میڈیا پر بننے والے تعلقات کی بھینٹ چڑھ گئی!
لاہور! میٹرک پاس 40سالہ کلثوم اپنے شوہر مظہر کیساتھ مل کر ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتے تھے،شوہر کے مطابق ٹک ٹاک پر جڑانوالہ کے لڑکونے میسجز شروع کیے کہ وہ میری بیوی سے دوستی کرنا چاہتے ہیں۔ لڑکوں کی جانب سے پیسے کی لالچ بھی دی گئی، خاتون انکی باتوں میں آگئی اور شوہر کو بتائے بنا ان لڑکوں سے ملنے چلی گئی، پولیس کو واقعے کی اطلاع دی اور ایک ماہ بعد ہم اسے ٹریس کرنے میں کامیاب ہوگئےاور اسے واپس لے آئے، ٹھیک3مہینے بعد وہ دوبارہ چلی گئی، 4دن بعد لڑکوں کی کال آئی کہ یہ ہمارے پاس ہے،ہم دوبارہ اسے لینے گئے تو لڑکوں نے مجھے تش دد کا نشانہ بنایا،اور ہمیں بھیج دیا، بیوی نے اپنے شوہر کو بتایا کہ لڑکوں نے اسکی ویڈیو ز بنائی ہیں اگر نہ گئی تو یہ ویڈیوز وائرل کر دیں گے۔لڑکوں کی جانب سے مجھے بھی دھمکی دی گئی کہ اگرپولیس کو بتایا تو پھر تمہیں بھی مار دینگے، لڑکوں نے مجھ سے میری بیٹی جسکی عمر16سال ہے، اسکا رشتہ مانگ لیا، میں رشتہ دینے گیا ۔لیکن انہوں نے پھر مجھے ت ش دد کا نشانہ بنایا! شوہر مظہر کے مطابق لڑکوں نےمیری بیوی سے کوئی معاہدہ کیا ہوا ہے جسکی وجہ سے اسے بلیک میل کرتے ہیں، شوہر مظہربتایا کہ پولیس کو درخواست دیدی ہےاب کارروائی کا انتظار ہے۔