November 17, 2026

میلسی بیو رو چیف شیر گڑھ سرگانہ میلسی وہاڑی کارپٹ روڈ کے اطراف میں مٹی نہ ہونے کے باعث بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے جا کسی بھی جانی نقصان کا باعث

Screenshot_2025-10-11_151358

میلسی بیو رو چیف شیر گڑھ سرگانہ میلسی وہاڑی کارپٹ روڈ کے اطراف میں مٹی نہ ہونے کے باعث بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے جا کسی بھی جانی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں متعلقہ افسران مفت کی تنخواہیں بٹورنے لگے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ سڑک محکمہ ہائی وے کے زیر انتظام ہے شہریوں نے ایکسین ھائی وے وھاڑی رانا عمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کے اطراف میں فوری طور پر مٹی ڈلوائی جائے اس متعلق متعلقہ افسران مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہورہے ہیں