November 17, 2026

اب اچانک یہ خبر سامنے آئی ہے کہ گوگی بٹ کو بھی پولس نے گرفتار کر لیا ہے یہ ہو کیا رہا ہے

FB_IMG_1760271533531

اب اچانک یہ خبر سامنے آئی ہے کہ گوگی بٹ کو بھی پولس نے گرفتار کر لیا ہے یہ ہو کیا رہا ہے ؟؟ایک لمحہ کو تو یہ ایسی خبریں فیک لگتی ہے لیکن پھر جب تصدیق سامنے آتی ہے یقین کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے

گوگی بٹ جو کہ عدالت میں پیش ہوئے جے آئی ٹی میں بھی پیش ہوئے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش بھی کی امیر بالاج کیس میں پولیس آفیسر انکو بے قصور ٹھرا دے چکے ہیں پھر اچانک جے آئی ٹی نے انکو امیر بالاج کیس میں ملوث قرار دے دیا بہر حال کیس چل رہا یے ابھی بھی گوگی بٹ ضمانت پر تھے لیکن اچانک ہہ خبر سامنے آئی کہ گوگی بٹ کو پولیس نے طیفی بٹ ق ت ل کیس میں نامزد کر دیا یے الزام یہ لگایا کہ گوگی بٹ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ طیفی بٹ کو چھڑانے کی کوشش کی جس وجہ سے طیفی بٹ اپنے ساتھیوں کی ف ا ئر نگ سے ہلاک ہو گیا

اب دیکھنا یہ کہ کیا گوگی بٹ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا یا پھر گوگی بٹ کو بھی انکے ساتھی چھڑانے آجائے گے ؟