November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) عوامی متحدہ موومنٹ اور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے تعاون سے

IMG-20251012-WA0065

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) عوامی متحدہ موومنٹ اور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے تعاون سے جنرل سیکرٹری آ یو ڈبلیولاہور حافظ زبیر احمد کی زیر نگرانی قلندر پورہ لاہور میں فری ڈسپنسری اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مریضوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ پریس ریلیز کے مطابق قلندر پورہ ایک پسماندہ علاقے ہے جہاں میڈیکل کی سہولیات کا حصول مشکل ہے ۔اہلیان قلندر پورہ نے میڈیکل کیمپ کے انعقاد پہ چیئرمین زبیر احمد انصاری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔