November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-10-11_151358

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *11 اکتوبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) غ_ز_ہ مارچ: لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

🚨 (2) لاہور: لبیک یا اقصیٰ مارچ کے شرکاء پر شیلنگ اور فائرنگ، متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، مارچ مریدکے پہنچ گیا

🚨 (3) مرید کے: مذہبی جماعت کے کارکنان کا اسلام آباد کی جانب مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس معطل، اہم سڑکیں بند

🚨 (4) لاہور میں حـاـ فظ ســـعـــد رضـــوی کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ گرفتار، پارٹی قیادت کا بیان

🚨 (5) لاہور اسلام آباد موٹر وے بند، میٹرو بس سروس معطل لاہور اور اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بھی بند، شہری پریشان

🚨 (6) ’لڑائی مک گئی اے تسی کس گل دا احتجاج کر دے پہ او گھر جاؤ‘، خواجہ آصف کا مذہبی جماعت کے غ_ز_ہ مارچ پر ردعمل

🚨 (7) مذہبی جماعت کے احتجاج میں بہت سے اہلکار لاپتہ ہیں: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا دعویٰ

🚨 (8) ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، 7 جوان شہیـد، 6 دہشت گرد جہنم واصل

🚨 (9) گورنر خیبرپختونخوا کی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق، پیر کو منظوری کا فیصلہ ہوگا

🚨 (10) پیر کو فیصلہ کروں گا، استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی

🚨 (11) علی امین گنڈاپور استعفیٰ دے چکے، مستعفی وزیراعلیٰ کےخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جاسکتی، آئینی ماہرین

🚨 (12) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب: پی ٹی آئی اراکین حمایت کیلئے جے یو آئی مرکز پہنچ گئے

🚨 (13) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب، پی ٹی آئی نے جے یو آئی سے حمایت مانگ لی

🚨 (14) غ_ز_ہ جنگ بندی کے بعد فلس_طینیوں نے بچا کھچا سامان اٹھا کر تباہ حال گھروں کا رخ کرلیا

🚨 (15) پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ

🚨 (16) بدین میں چاول کی قیمت میں غیر معمولی کمی کے خلاف آبادگار سراپا احتجاج

🚨 (17) ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ، مصنوعی ذہانت ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی: وزیراعظم

🚨 (18) مریم نواز کا پنجاب میں ٹیکس فری سعودی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کا اعلان

🚨 (19) عمران دہشت گردوں کے حامی، تاثر ہے ـ ٹـی ـ ٹـی ـ پـی ـ تحریک انصاف کا عسکری ونگ ہے: عطا تارڑ

🚨 (20) امیر بالاج قتـل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

🚨 (21) سعودی سرمایہ کاری پنجاب میں ترقی کا نیا دور لائے گی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

🚨 (22) اسحاق ڈار کا ایر_انی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، غ_ز_ہ کی صورتحال پر گفتگو

🚨 (23) خون کا حساب لینے کے لیے افغانستان میں داخل ہونا ہمارا حق ہے: خواجہ آصف کا بیان

🚨 (24) حکومت پنجاب کا لوکل گورنمنٹ بل پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ

🚨 (25) دہشت گردی کے خاتمے کا آغاز سہولت کاروں سے ہونا چاہئے: مریم اورنگزیب

🚨 (26) پولیس کا گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ

🚨 (27) پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 کی تفصیلات ‘دنیا نیوز’ منظر عام پر لے آیا

🚨 (28) لاہور ہائیکورٹ: بیوی کے قتـل کے الزام میں عمر قید پانے والا ملزم بری

🚨 (29) پنجاب حکومت کا منشیات کیخلاف بڑا اقدام، قوانین مزید سخت

🚨 (30) پشاور میں دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 جہنم واصل

🚨 (31) نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 6 پروازیں منسوخ، 69 تاخیر کا شکار

🚨 (32) دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت یا فیصلے کو نہیں دیا جاسکتا، پی ٹی آئی

🚨 (33) لاہور: ایک مذہبی جماعت خفیہ ایجنڈے پر ملک میں انتشار پیدا کر رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

🚨 (34) وزیراعظم کی مصنوعی ذہانت کے فروغ اور مؤثر نفاذ کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت

🚨 (35) فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2100 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی

🚨 (36) کراچی: ملیر ندی میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی افواہ، بڑی تعداد میں لوگ تلاش کے لیے پہنچ گئے

🚨 (37) حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی

🚨 (38) نائب وزیراعظم کا ایر_انی وزیر خارجہ سے رابطہ، مصر میں ہونے والے سربراہی اجلاس پر مشاورت

🚨 (39) فـلسـطـینی شـہیـد صحافی مریم ابودقہ سمیت 7 صحافی عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد

🚨 (40) افـغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا اترپردیش میں دارالعلوم دیوبندکا دورہ، شاندار استقبال

🚨 (41) افـغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو شامل نہ کرنے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا سامنا

🚨 (42) پیوٹن کی نوبل امن انعام کمیٹی پر شدید تنقید، عالمی بحرانوں کے حل کیلئے ٹرمپ کی کوششوں کی تعریف

🚨 (43) بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہیں کہ وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا: وزیر دفاع

🚨 (44) پنجاب سرمایہ کاری کیلئے اہم ہے، سعودی سرمایہ کاروں کو پہلے ہی پاکستان آنا چاہیے تھا: سعودی شہزادہ

🚨 (45) پنجاب: منشیات کیسز کے قوانین سخت، عمر قید کے مقدمات میں ضمانت نہیں ہوگی

🚨 (46) گزشتہ روز لگائے گئے الزامات کی کوئی بنیاد نہیں: سلمان اکرم راجہ

🚨 (47) کراچی: ایف آئی اے نے 15 سال سے نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

🚨 (48) پاکستان میں پہلی بار خاتون کے عطیہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری، 2 فوجی جوانوں کی بینائی لوٹ آئی

🚨 (49) حیدرآباد: انسداد پولیو مہم کے دوران جعلی اندراج کا انکشاف، 5 ویکسی نیٹرز نوکری سے فارغ

🚨 (50) وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

🚨 (51) کراچی کی متعدد سڑکیں تباہ حالی کا شکار، حادثات کا خدشہ

🚨 (52) پروٹیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل ہوگئی

🚨 (53) کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری