*🔴پاک افغاـ ن بارڈر پر افغاـ نستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ*
*🔴پاک افغاـ ن بارڈر پر افغاـ نستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ*
*💥رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ بھرپور مہارت سے افغاـ ن پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع*
*🌼اب تک پاکستان نے افغاـ نستان کی بارڈر پر موجود 19 افغاـ ن پوسٹوں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے، پر مکمل قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع*
*⚫ان چیک پوسٹوں پر موجود افغاـ ن تالباـ ن یا مارے جا چکے ہیں اور باقی جان بچا کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع*
*قبضہ ہونے والی افغاـ ن پوسٹوں میں آگ اور ان کی تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع*
*پاک فوج کی افغاـ ن فورسز کے خلاف یہ ایک اہم اور بڑی کامیابی ہے، سیکورٹی ذرائع*