November 17, 2026

‏ٹی ایل پی کا احتجاج، سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان متحرک

Screenshot_2025-10-11_151358

‏ٹی ایل پی کا احتجاج، سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان متحرک
مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ ۔
مولانا فضل الرحمان کا وفاقی حکومت کے نمائندے رانا ثناء اللہ سے بھی رابطہ۔

مولانا فضل الرحمان کی وفاق اور پنجاب سے ٹی ایل پی کے احتجاج کے معاملہ کو پر امن طریقے سے سلجھانے کی درخواست ۔
مولانا فضل الرحمان کی درخواست کے بعد ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوئے۔
اس معاملے کو خوش اسلوبی اور افہمام و تفہیم کے ساتھ مل بیٹھ کر حل کرے۔ مولانا فضل الرحمان،
ملکی حالات تصادم کے متحمل نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان کی گفتگو،
حکومت اور مظاہرین دونوں صبر و تحمل سے کام لیں۔ مولانا فضل الرحمان