سب سے بڑی خبر۔ CCD کا بڑا ایکشن۔ معروف گینگسٹر طیفی بٹ، جس کا اصل نام خواجہ تعریف تھا
سب سے بڑی خبر۔ CCD کا بڑا ایکشن۔ معروف گینگسٹر طیفی بٹ، جس کا اصل نام خواجہ تعریف تھا، امیر بالاج قتل کیس میں تفتیش کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے رحیم یار خان اکوٹ سبزل کے علاقہ میں ہلاک ہوگیا۔
🅐👍🅓
وہ لاہور کے ایک بدنام گینگ سے تعلق رکھتا تھا اور سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے باعث طویل عرصے سے مطلوب تھا۔
اس کی ہلاکت کو پنجاب کے شہری مافیا نیٹ ورکس کے لیے بڑا دھچکا اور پولیس کے لیے غیر متوقع کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔