وقت بدلتے دیر نہیں لگتی : طیفی بٹ کے بعد گوگی بٹ کی شامت ،
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی : طیفی بٹ کے بعد گوگی بٹ کی شامت ،
🅐✅🅓
لاہور میں سی سی ڈی اور پولیس ٹیمیں ایکشن میں آگئیں ، 12 گھنٹے قبل پار کیے جانے والے طیفی بٹ کے رائٹ ہینڈ اور قریبی عزیز گوگی بٹ کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ،
طیفی بٹ نے کچھ ہفتے قبل دبئی میں بیٹھ کر امیر بالاج ٹیپو کے بیٹے کے لیے بیان دیا تھا کہ جو کچھ بچا ہے بچا لو اور سکون کرو ورنہ کچھ بھی نہیں بچے گا ۔۔۔ قدرت کی ستم ظریفی کہ درجنوں گارڈز کے گھیرے میں رہنے والا طیفی بٹ اگلے جہاں پہنچ گیا اور اسکا کزن گوگی بٹ جان بچانے کے لیے چھپتا پھر رہا ہے