November 17, 2026

*پاکستان پنجاب میں ماحول دوستی کی سمت ایک انقلابی قدم۔*

IMG-20251011-WA0279

*پاکستان پنجاب میں ماحول دوستی کی سمت ایک انقلابی قدم۔*

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ملک کا پہلا “انوائرمنٹ واٹس ایپ چیٹ باکس” لانچ کر دیا گیا اے آئی ٹیکنالوجی سے چلنے والا یہ نظام شہریوں کو فضائی معیار، سموگ، موسم اور احتیاطی تدابیر سے مسلسل آگاہ رکھے گا،
شہری واٹس ایپ نمبر 0304-1373000 پر میسج کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں،
اس سے پہلے پنجاب حکومت موسم، سموگ کی نگرانی اور پیشگی اطلاعات کا جدید نظام بھی قایم کر چکی ہے-