*🌐غـز ہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا، اسـرائـیلی فوج کا اعلان*
*🌐غـز ہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا، اسـرائـیلی فوج کا اعلان*
*اسـرائـیلی فوج کی جانب سے غـز ہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا گیا ہے۔*
*اسـرائـیلی فوج کا کہنا ہےکہ حـمـا ـ س کے 11قیدی رہا کیےجائیں گے۔*
*عرب میڈیا کے مطابق اسـرائـیل نے اپنے فوجیوں کو غـز ہ معاہدے کے تحت طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹانا شروع کردیا ہے جب کہ غـز ہ کے لوگوں نے اپنے علاقوں کی جانب واپس جانے کا آغاز کردیا ہے۔*