November 17, 2026

*🔴ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ*

IMG-20251011-WA0278

*🔴ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ*

*🔵خیبر پختونخوا میں ایسی قیادت لائی جائے جو ریاست کے خلاف ہو، ایسا نہیں ہو سکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر*

*💥عوام کو ایسے شخص کے فیصلے پر نہیں چھوڑ سکتے جو کے پی میں دہشت گردی واپس لانے کا اکیلا ذمہ دار ہو: ترجمان پاک فوج*

*🌼ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بات چیت کس سے کریں؟ خارجی نورولی محسود اور اس کے جتھے سے بات چیت کرلیں؟*

*🌎بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں کو جگہ دی گئی، ترجمان پاک فوج*

*⚫ہر مسئلے کا حل بات چیت نہیں، مذاکرات ہی حل ہوتے تو پھر جنگیں کبھی نہیں ہوتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر*

*🟢سندھ اور پنجاب میں گورننس قائم ہونے کی وجہ سے دہشت گردی نہیں، خیبرپختونخوا میں دہشت گری کے پیچھے سیاسی و مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، صوبے کے عوام اپنے خون سے گورننس کے خلا کو پُر کررہے ہیں، پریس کانفرنس*