پنجاب حکومت کا اہم اقدام
پنجاب حکومت کا اہم اقدام
سرکاری سکولز میں ہراسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ
لڑکیوں کیلئے محفوظ اور باوقار تعلیمی ماحول یقینی بنانے کی ہدایت
ہر کمیٹی میں کم از کم تین اساتذہ شامل ہونگے، خواتین کی نمائندگی لازمی قرار