November 17, 2026

شورکوٹ گرلز کالج کو دی جانے والی بس بوائز کالج میں کھڑی کردی گئی۔غریب والدین سراپا احتجاج

Screenshot_2025-10-11_151358

شورکوٹ گرلز کالج کو دی جانے والی بس بوائز کالج میں کھڑی کردی گئی۔غریب والدین سراپا احتجاج والدین کا کہنا ہے کے جو بس گرلز کالج کو دی گئی اسے استعمال میں کیوں نہیں لایا جارہا؟ دور دراز سے آنے والی بچیاں اور والدین رکشوں کے بھاری کرائے دینے پر مجبور۔

پچھلے 3 مہینوں سے میتھ کی ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے بچیوں کی پڑھائی میں حرج ہونے لگا۔اگر ٹیچر ہی پورے نہیں کریں گے تو بچے پڑھیں گے کیسے۔والدین بھاری ٹیوشنز فیس ادا کرنے پر مجبور
اور دوسری کلاسز کی بھی ٹیچرز کم ہونے کی وجہ سے بچیوں کی پڑھائی میں حرج ہورہا ہے والدین نے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کمشنر فیصل آباد سے نوٹس کی اپیل کردی۔